اونٹ کٹارا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے۔